خط لرزہ

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (خوشنویسی) خط لرزہ، اس کے حروف لہریا ہوتے ہیں گویا کسی نے کانپتے ہوئے لکھا ہوا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (خوشنویسی) خط لرزہ، اس کے حروف لہریا ہوتے ہیں گویا کسی نے کانپتے ہوئے لکھا ہوا۔